the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے پیمنٹ قبول نہ کرنے کی ملک بھر کے پٹرول پمپ مالکان کی دھمکی کے بعد کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا نے پیر کو مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ واڈرا نے بد نظمی کو لے کر مرکز کو نشانے پر لیا اور کہا کہ بینکوں اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی کی انتہائی کمی ہے۔ رابرٹ واڈرا نے اپنے فیس بک صفحے پر لکھا، 'نوٹ بندی پر بدنظمی اور غیر متوقع طریقہ کار کی ابتدائی چوک سے باہر آنے کے لئے حکومت مایوسی کے دور میں پہنچ چکی ہے۔' انہوں نے لکھا، 'لوگ ڈیبٹ اور



کریڈٹ کارڈ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس کے لئے پہلے تو حکومت نے انہیں رشوت دی اور جب لوگوں نے اسے استعمال کرنا شروع کیا تب بینکوں کے ساتھ ہم آہنگی کی کمی اور ان کی پالیسیوں کی وجہ سے پٹرول پمپ مالکان یہ سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ واڈرا کا بیان آل انڈیا پٹرول ڈیلرس ایسوسی ایشن کی دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ایسوسی ایشن نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے پیمنٹ قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایسا کارڈ ٹرانزیکشن پر 1 فیصد اضافی چارج لینے کے بینکوں کے فیصلے کے بعد ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.